روزہ دار کا روزہ توڑنے والے افعال کے ابواب کا مجموعہ 1346. اس بات کی دلیل کا بیان جماع کے کفّارے میں دو ماہ کے متفرق روزے رکھنا جائز نہیں ہے۔ بلکہ دو ماہ مسلسل روزے رکھنا واجب ہے
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ امام زہری کی حمید کے واسطے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے کہ ”تو تم دو ماہ مسلسل روزے رکھو۔“
تخریج الحدیث:
|