بیماری اور عذر کے وقت فرض نماز کی ادائیگی کے ابواب کا مجموعہ 627. (394) بَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ جَالِسًا إِذَا لَمْ يَقْدِرْ عَلَى الْقِيَامِ بیمار آدمی کھڑا نہ ہوسکتا ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
|