جماع أَبْوَابِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ موزوں پر مسح کرنے کے ابواب کا مجموعہ 152. (151) بَابُ التَّغْلِيظِ فِي تَرْكِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ رَغْبَةً عِنَ السُّنَّةِ. سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے بے رغبتی کرنے ہوئے اسے ترک کرنے پر وعید کا بیان
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے میری سنّت سے بے رغبتی کی وہ مجھ سے نہیں۔“
تخریج الحدیث: اسناده صحيح
|