جماع أَبْوَابِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ موزوں پر مسح کرنے کے ابواب کا مجموعہ 146. (145) بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْمُوقَيْنِ. موٹے موزوں پر مسح کرنے کی رخصت ہے
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے موٹےموزوں اور پگڑی پرمسح کیا۔
تخریج الحدیث: اسناده صحيح
|