كِتَابُ الْبِيُوع خرید و فروخت کا بیان پانی اور آگ کو روکنے کی ممانعت کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو چیزیں جنہیں روکنا حلال نہیں ہے۔ ایک پانی دوسری آگ۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 7370، والطبراني فى «الصغير» برقم: 681
قال الهيثمي: وفيه الحسن بن أبي جعفر وهو ضعيف وفيه توثيق لين، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 124)» حكم: إسناده ضعيف
|