كِتَابُ الْبِيُوع خرید و فروخت کا بیان دورانِ سفر خرید و فروخت کے جائز ہونے کا بیان
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے اونٹ خریدا اور مدینہ تک مجھے اس پر بیٹھنے کی اجازت دی۔
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3089، 3090، 4052، 5079، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 715، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2496، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 207، 678، 788»
حكم: صحيح
|