كِتَابُ النِّكَاح نکاح کا بیان خاوند یا بیوی کا علیحدگی پر کسی اور سے نکاح نہ کرنے کی شرط کا بیان
سیدہ ام مبشر انصاریہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منگنی کی تو وہ کہنے لگی: میں نے اپنے خاوند سے یہ عہد کیا ہے کہ اس کے بعد کسی سے شادی نہیں کروں گی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بات درست نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1186، 267، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1157
قال ابن حجر: إسناد حسن، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (9 / 124)» حكم: إسناده حسن
|