كِتَابُ النِّكَاح نکاح کا بیان مہر کی ادائیگی کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ میں ایک عورت کو اس کے خاوند پر داخل نہ کروں جس نے اپنے مہر میں سے ابھی تک کچھ بھی وصول نہیں کیا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2128، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1992، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4622، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1844، والطبراني فى «الصغير» برقم: 108،»
حكم: إسناده ضعيف
|