كِتَابُ النِّكَاح نکاح کا بیان نکاحِ شغار کے حرام ہونے کا بیان
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شغار درست نہیں۔“ کسی نے پوچھا: شغار کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت کے ساتھ عورت کے عوض میں نکاح کرنا کہ آپس میں مہر مقرر نہ کیا جائے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3559، والطبراني فى «الصغير» برقم: 441
قال ابن حجر: إسناده ضعيف» حكم: إسناده ضعيف
|