كِتَابُ الزَّكوٰة زکوٰۃ کا بیان نصابِ زکوٰۃ کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے گھوڑوں اور غلاموں کی زکوٰۃ کو معاف کر دیا، اور دو سو درہم سے کم میں کوئی زکوٰۃ نہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 9464، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1136
قال الھیثمی: وفيه محمد بن أبي ليلى وفيه كلام، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 69)» حكم: إسناده صحيح
|