كِتَابُ الزَّكوٰة زکوٰۃ کا بیان صدقہ کا حکم اور مُثلہ سے ممانعت کا بیان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا تو صدقے کا حکم دیا اور مُثلہ سے منع فرمایا۔
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
حكم:
|