كِتَابُ الزَّكوٰة زکوٰۃ کا بیان زکوٰۃ روکنے والے کے انجام کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زکوٰۃ روکنے والا آدمی قیامت کے دن آگ میں ہو گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
حكم: إسناده صحيح
|