كِتَابُ الْمَجَالِسِ كتاب المجالس 538. بَابُ يَجْلِسُ الرَّجُلُ حَيْثُ انْتَهَى آدمی کو جہاں جگہ ملے بیٹھ جائے
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا کرتے تو ہمیں جہاں جگہ مل جاتی وہیں بیٹھ جاتے۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4825 و الترمذي: 2725»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|