كِتَابُ الْعُطَاسَ والتثاؤب كتاب العطاس والتثاؤب 421. بَابُ مَنْ قَالَ: يَرْحَمُكَ إِنْ كُنْتَ حَمِدْتَ اللهَ جس نے کہا: اللہ تجھ پر رحم کرے اگر تو نے الحمد للہ کہا ہے
مکحول ازدی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پہلو میں بیٹھا تھا کہ مسجد کے کونے میں بیٹھے ایک شخص کو چھینک آئی تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: يرحمك الله اگر تو نے الحمد للہ کہا ہے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف الإسناد موقوف: تفرد به المصنف»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوف
|