كِتَابُ الْعُطَاسَ والتثاؤب كتاب العطاس والتثاؤب 417. بَابُ مَنْ سَمِعَ الْعَطْسَةَ يَقُولُ: الْحَمْدُ لِلّٰهِ جو چھینک سن کر الحمد للہ کہے
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جس نے چھینک سن کر کہا: ہر حال میں جیسا بھی ہے اللہ رب العالمین کا شکر ہے، تو اسے کبھی داڑھ اور کان کا درد نہیں ہوگا۔
تخریج الحدیث: «ضعيف موقوفًا و روي مرفوعًا: أخرجه ابن أبى شيبة: 29811 و الطبراني فى الدعاء: 1988 و الحاكم: 459/4 - أنظر الضعيفة: 6139»
قال الشيخ الألباني: ضعيف موقوفًا و روي مرفوعًا
|