ہبہ کے بیان میں कुछ भेंट करने के बारे में مرد کا اپنی بیوی کو تحفہ دینا اور بیوی کا اپنے شوہر کو۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جو شخص اپنی ہبہ کی ہوئی چیز کو واپس کر لے وہ مثل اس کتے کی ہے جو اپنے قے کر کے پھر کھا لے۔“
|