مساقات کا بیان पानी के बारे में بعض لوگوں نے کہا ہے سیراب ہونے تک پانی کا مالک پانی کا زیادہ حقدار ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ضرورت سے زیادہ پانی اس لیے نہ روکا جائے کہ جو گھاس ہو۔ وہ بھی رکی رہے۔“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری روایت میں منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ضرورت سے زائد گھاس کو روکنے کی غرض سے ضرورت سے زائد پانی کو نہ روکا جائے۔“
|