مختصر صحيح بخاري
مساقات کا بیان
بعض لوگوں نے کہا ہے سیراب ہونے تک پانی کا مالک پانی کا زیادہ حقدار ہے۔
حدیث نمبر: 1091
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری روایت میں منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ضرورت سے زائد گھاس کو روکنے کی غرض سے ضرورت سے زائد پانی کو نہ روکا جائے۔“