سجدہ تلاوت کا بیان सज्दा तिलावत के बारे में جو شخص ہجوم کی وجہ سے سجدہ تلاوت کی جگہ نہ پائے۔ “ एक व्यक्ति जिसे भीड़ के कारण सज्दा करने के लिए जगह नहीं मिलती है ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سامنے وہ سورت پڑھتے تھے جس میں سجدہ ہوتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کرتے تھے اور ہم (بھی اس وقت) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ کرتے تھے، پس ہم بہت ہجوم کر دیتے تھے، یہاں تک کہ ہم میں سے بعض اپنی پیشانی رکھنے کی جگہ نہ پاتے تھے کہ جہاں وہ سجدہ کریں۔
|