سجدہ تلاوت کا بیان सज्दा तिलावत के बारे में سجود قرآن اور اس کے طریقے کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے؟ “ सज्दा तिलावत और उसके तरीक़े के बारे में क्या है ? ”
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں سورۃ النجم پڑھی اور اس میں سجدہ کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سب لوگوں نے سجدہ کیا سوائے ایک بوڑھے کے، اس نے ایک مٹھی کنکریاں یا مٹی لے لی اور اسے اپنی پیشانی تک اٹھایا اور کہا مجھے یہی کافی ہے تو میں نے اس کو آخر میں دیکھا کہ بحالت کفر قتل کر دیا گیا (اسلام نصیب نہ ہوا)۔
|