سجدہ تلاوت کا بیان सज्दा तिलावत के बारे में سورۃ اذا السّمآء انشقّت میں بھی سجدہ کرنا ثابت ہے۔ “ सूरह « إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ » में भी सज्दा करना साबित है ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سورۃ ((اذا السّمآء انشقّت)) پڑھی اور اس میں سجدہ کیا تو ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اگر میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدہ کرتے نہ دیکھا ہوتا تو میں سجدہ نہ کرتا۔
|