سجدہ تلاوت کا بیان सज्दा तिलावत के बारे में جس نے آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ نہ کیا۔ “ जिसने सज्दे की आयात पढ़ी और सज्दा न किया ”
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ”سورۃ النجم“ پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔
|