سجدہ تلاوت کا بیان सज्दा तिलावत के बारे में سورۃ ص میں سجدہ کرنا ثابت ہے۔ “ सूरह स’आद में सज्दा साबित है ”
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سورۃ ص کا سجدہ ضروری سجدوں میں نہیں ہے اور بیشک میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
|