Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
سجدہ+تلاوت کا بیان
سورۃ اذا السّمآء انشقّت میں بھی سجدہ کرنا ثابت ہے۔
حدیث نمبر: 573
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سورۃ ((اذا السّمآء انشقّت)) پڑھی اور اس میں سجدہ کیا تو ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اگر میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدہ کرتے نہ دیکھا ہوتا تو میں سجدہ نہ کرتا۔