عیدین کا بیان दो ईदों के बारे में منیٰ میں قیام کے دوران اور عرفات میں تکبیر کہنا۔ “ मिना और अरफ़ात में रहते हुए तकबीर कहना ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے تلبیہ کی بابت پوچھا گیا کہ تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ کس طرح کیا کرتے تھے؟ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تلبیہ کہنے والا تلبیہ کہہ لیتا تھا اسے منع نہ کیا جاتا اور تکبیر کہنے والا تکیبر کہہ لیتا تھا تو اسے بھی منع نہ کیا جاتا تھا۔
|