مختصر صحيح بخاري
عیدین کا بیان
منیٰ میں قیام کے دوران اور عرفات میں تکبیر کہنا۔
حدیث نمبر: 535
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے تلبیہ کی بابت پوچھا گیا کہ تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ کس طرح کیا کرتے تھے؟ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تلبیہ کہنے والا تلبیہ کہہ لیتا تھا اسے منع نہ کیا جاتا اور تکبیر کہنے والا تکیبر کہہ لیتا تھا تو اسے بھی منع نہ کیا جاتا تھا۔