عیدین کا بیان दो ईदों के बारे में عیدالفطر کے دن (نماز کے لیے) نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینا چاہیے۔ “ ईद अल-फ़ित्र के दिन ( नमाज़ के लिए ) बाहर जाने से पहले कुछ खाना चाहिए ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے روز دن چڑھنے دیتے تھے یہاں تک کہ چند کھجوریں کھا لیتے (یعنی نمازعید سے پہلے)۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم طاق کھجوریں کھاتے تھے۔
|