عیدین کا بیان दो ईदों के बारे में خطبہ، عید کی نماز کے بعد (دینا چاہیے)۔ “ ईद की नमाज़ के बाद ख़ुत्बा ( दिया जाना चाहिए ) ”
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے عید کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ پڑھی۔ یہ سب لوگ خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔
|