عیدین کا بیان दो ईदों के बारे में عید کے لیے پیدل یا سوار ہو کر جانا اور خطبہ سے پہلے بغیر اذان و اقامت نماز ادا کرنا۔ “ ईद के लिए पैदल या घोड़े पर जाना और ख़ुत्बे से पहले अज़ान और इक़ामत के बिना नमाज़ पढ़ना ”
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں) عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن نماز (عید) کی اذان نہ کہی جاتی تھی۔
|