عیدین کا بیان दो ईदों के बारे में عیدگاہ میں اونٹ کی یا اور کسی جانور کی قربانی کرنا۔ “ ईदगाह में ऊंट या किसी अन्य जानवर की क़ुरबानी करना ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ کی یا کسی اور جانور کی قربانی عیدگاہ میں کیا کرتے تھے۔
|