غسل کا بیان ग़ुस्ल के बारे में جس شخص نے خوشبو لگائی اور پھر غسل کیا اور خوشبو کا اثر باقی رہ گیا۔ “ ख़ुश्बू लगाकर ग़ुस्ल करना ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ کہتی ہیں کہ گویا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک (اب تک) دیکھ رہی ہوں، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم محرم (یعنی احرام میں) تھے۔
|