غسل کا بیان ग़ुस्ल के बारे में خاوند کا اپنی بیوی کے ہمراہ نہانا (درست ہے)۔ “ पति अपनी पत्नी के साथ नहा सकता है ”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے یعنی ایک قدح (ٹب) سے جس کو فرق کہتے ہیں، غسل کیا کرتے تھے۔
|