مکہ و مدینہ کے فضائل ومسائل मक्का और मदीना की फ़ज़ीलत نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہل مدینہ کے لئے دعا “ रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम की मदीने वालों के लिए दुआ ”
اور اسی سند کے ساتھ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے میرے اللہ! ان یعنی مدینے والوں کے اوزان میں برکت ڈال اور ان کے صاع و مد (تولنے کے پیمانوں) میں برکت ڈال ۔“
تخریج الحدیث: «120- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 884/2، 885 ح 1701، ك 45 ب 1 ح 1) التمهيد 278/1، الاستذكار: 1631، و أخرجه البخاري (2130) ومسلم (1368) من حديث مالك به.»
|