مکہ و مدینہ کے فضائل ومسائل मक्का और मदीना की फ़ज़ीलत مکہ حرم ہے “ मक्का हरम है ”
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب احد (پہاڑ) دیکھا تو فرمایا: ”یہ پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں، اے اللہ! ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرم قرار دیا اور میں ان دو کالی زمینوں کے درمیان (مدینہ) کو حرم قرار دیتا ہوں۔“
تخریج الحدیث: «403- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي889/2 ح 1710، ك 45 ب 3 ح 10) التمهيد 175/20، 176، الاستذكار: 1640، و أخرجه البخاري (3367) من حديث مالك به ورواه مسلم (1365) من حديث عمرو بن ابي عمرو به، سقط من الأصل واستدركته من صحيح البخاري.»
|