نکاح کے مسائل निकाह करना وٹے سٹے (شغار) کی شادی منع ہے “ शग़ार ! यानि आमने सामने का निकाह मना है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار (وٹے سٹے کے نکاح) سے منع فرمایا ہے۔ (نافع نے کہا:) اور شغار اسے کہتے ہیں کہ آدمی اپنی بچی کا نکاح دوسرے آدمی سے اس شرط پر کرے کہ وہ اپنی بچی کا نکاح اس سے کرے گا (اور) دونوں کے درمیان حق مہر نہیں ہو گا۔
تخریج الحدیث: «230- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 535/2 ح 1159، ك 28 ب 11 ح 24) التمهيد 70/14، الاستذكار:1081، و أخرجه البخاري (5112) ومسلم (1415/57) من حديث مالك به.»
|