نکاح کے مسائل निकाह करना بیوی اور اس کی خالہ یا پھوپھی کو ایک نکاح میں رکھنے کی ممانعت “ पत्नी और उस की मौसी या बुआ को एक निकाह में नहीं रखा जा सकता ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیوی اور اس کی پھوپھی کو (ایک نکاح میں) جمع نہ کیا جائے اور بیوی اور اس کی خالہ کو (ایک نکا ح میں) جمع نہ کیا جائے۔“
تخریج الحدیث: «352- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 532/2 ح 1154، ك 28 ب 8 ح 20) التمهيد 276/18 وقال: ”هذا حديث صحيح ثابت مجتمع عليٰ صحته“، الاستذكار: 1077، وأخرجه البخاري (5109)، ومسلم (1408/33) من حديث مالك به.»
|