طریقہ نماز کا بیان नमाज़ पढ़ने का तरीक़ा نماز میں ہر اونچ نیچ کے وقت تکبیر کہنا “ नमाज़ में हर उंच नीच के समय तकबीर कहना ”
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ انہیں نماز پڑھاتے تو ہر اونچ نیچ میں تکبیر (اللہ اکبر) کہتے پھر جب نماز سے فارغ ہوتے تو فرماتے: اللہ کی قسم! میں تم سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے مشابہ ہوں۔
تخریج الحدیث: «22- متفق عليه،الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 76/1 ح 163، ك 3 ب 4 ح 19) التمهيد 79/7، الاستذكار: 143، و أخرجه البخاري (785) ومسلم (392) من حديث مالك به.»
|