كتاب الخيل کتاب: گھوڑوں سے متعلق احکام و مسائل 2. بَابُ: حُبِّ الْخَيْلِ باب: گھوڑوں سے محبت و رغبت کا بیان۔
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عورت کے بعد گھوڑوں سے زیادہ کوئی چیز محبوب اور پسندیدہ نہ تھی۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 1221) (ضعیف) (سند میں قتادہ بن دعامہ مدلس راوی ہیں، اور روایت عنعنہ سے ہے)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|