جُمَّاعُ أَبْوَابِ ذِكْرِ الْوِتْرِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ نمازِوتر اور اس میں سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ 688. (455) بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْوِتْرِ رَاكِبًا فِي السَّفَرِ سفر کی حالت میں وتر سواری پر پڑھنا جائز ہے
تخریج الحدیث:
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر نفل نماز اور وتر پڑھ لیتے تھے، اس کا رُخ جس طر ف بھی ہوتا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز سواری پر نہیں پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: صحيح مسلم
|