الَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِنْكُمْ مِنْ نِسَائِهِمْ مَا هُنَّ أُمَّهَاتِهِمْ إِنْ أُمَّهَاتُهُمْ إِلَّا اللَّائِي وَلَدْنَهُمْ وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنْكَرًا مِنَ الْقَوْلِ وَزُورًا وَإِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفُورٌ[2]
وہ لوگ جو تم میں سے اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں وہ ان کی مائیں نہیں ہیں، ان کی مائیں ان کے سوا کوئی نہیں جنھوں نے انھیں جنم دیا اور بلاشبہ وہ یقینا ایک بری بات اور جھوٹ کہتے ہیں اور بلاشبہ اللہ یقینا بے حد معاف کرنے والا، نہایت بخشنے والا ہے۔[2]
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
يُظَاهِرُونَ | ظ ه ر |
ظَهَرَ:ظاہری واقعات و حالات سے واقفیت بہم پہنچانے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | اَظْهَرَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «ظَهَرَ» سے «اَظْهَرَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
مِنْكُمْ | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
نِسَائِهِمْ | ن س و |
نِسَاءٌ:عام عورتیں۔ یہ لفظ بھی بیویوں کے لیے استعمال ہوا ہے ۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
مَا | |
Adding Soon |
هُنَّ | |
Adding Soon |
أُمَّهَاتِهِمْ | أ م م |
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔ اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
| | . |
|
إِنْ | |
Adding Soon |
أُمَّهَاتُهُمْ | أ م م |
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔ اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
| | . |
|
إِلَّا | |
Adding Soon |
اللَّائِي | |
Adding Soon |
وَلَدْنَهُمْ | و ل د |
اَوْلَاد:اولاد بیٹے ، بیٹیاں، پوتے ، پوتیاں اور آگے تک۔ اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| | . | وَالِدٌ:والد کا لفظ صرف باپ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وَالِدٌ، اَبْ، وَلِوَالِدَيْكَ:ماں باپ دونوں کے لیے والدین کا لفظ آئے گا۔
| | . | وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ:آٹھ دس سال کی عمر تک کا بچہ والد کی طرف نسبت کے لحاظ سے ہر عمر کا آدمی۔ اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
| | . | ولد ، ولید ، مولود:ہر وہ بچہ جسے ماں نے جنا وہ ولد بھی ہے ، ولید بھی اور مولود بھی۔ ولد ، ولید ، مولود،
| | . |
|
وَإِنَّهُمْ | |
Adding Soon |
لَيَقُولُونَ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
مُنْكَرًا | ن ك ر |
نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔ نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
| | . | اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | نَکَّر:روپ بدل لینا۔ بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| | . | نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔ نَکِرَ، نَقَمَ،
| | . |
|
مِنَ | |
Adding Soon |
الْقَوْلِ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
وَزُورًا | ز و ر |
Adding Soon |
وَإِنَّ | |
Adding Soon |
اللَّهَ | أ ل ه |
Adding Soon |
لَعَفُوٌّ | ع ف و |
عَفَا:کسی چیز کو چھوڑ دینا کہ وہ بڑھ جائے ۔ زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
| | . |
|
غَفُورٌ | غ ف ر |
Adding Soon |