قرآن مجيد

سورة آل عمران
ثُمَّ أَنْزَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ بَعْدِ الْغَمِّ أَمَنَةً نُعَاسًا يَغْشَى طَائِفَةً مِنْكُمْ وَطَائِفَةٌ قَدْ أَهَمَّتْهُمْ أَنْفُسُهُمْ يَظُنُّونَ بِاللَّهِ غَيْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِيَّةِ يَقُولُونَ هَلْ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ مِنْ شَيْءٍ قُلْ إِنَّ الْأَمْرَ كُلَّهُ لِلَّهِ يُخْفُونَ فِي أَنْفُسِهِمْ مَا لَا يُبْدُونَ لَكَ يَقُولُونَ لَوْ كَانَ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ مَا قُتِلْنَا هَاهُنَا قُلْ لَوْ كُنْتُمْ فِي بُيُوتِكُمْ لَبَرَزَ الَّذِينَ كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقَتْلُ إِلَى مَضَاجِعِهِمْ وَلِيَبْتَلِيَ اللَّهُ مَا فِي صُدُورِكُمْ وَلِيُمَحِّصَ مَا فِي قُلُوبِكُمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ[154]
پھر اس غم کے بعد اس نے تم پر ایک امن نازل فرمایا، جو ایک اونگھ تھی، جو تم میں سے کچھ لوگوں پر چھا رہی تھی اور کچھ لوگ وہ تھے جنھیں ان کی جانوں نے فکر میں ڈال رکھا تھا، وہ اللہ کے بارے میں ناحق جاہلیت کا گمان کر رہے تھے، کہتے تھے کیا اس معاملے میں ہمارا بھی کوئی اختیار ہے؟ کہہ دے بے شک معاملہ سب کا سب اللہ کے اختیار میں ہے۔ وہ اپنے دلوں میں وہ بات چھپاتے تھے جو تیرے لیے ظاہر نہیں کرتے تھے۔ کہتے تھے اگر اس معاملے میں ہمارا کچھ اختیار ہوتا تو ہم یہاں قتل نہ کیے جاتے، کہہ دے اگر تم اپنے گھروں میں ہوتے تب بھی جن لوگوں پر قتل ہونا لکھا جا چکا تھا اپنے لیٹنے کی جگہوں کی طرف ضرور نکل آتے اور تاکہ اللہ اسے آزمالے جو تمھارے سینوں میں ہے اور تاکہ اسے خالص کر دے جو تمھارے دلوں میں ہے اور اللہ سینوں کی بات کو خوب جاننے والا ہے۔[154]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
ثُمَّ Adding Soon
أَنْزَلَن ز ل
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
عَلَيْكُمْ Adding Soon
مِنْ Adding Soon
بَعْدِب ع د
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
الْغَمِّغ م م
غَمَام:جب بادل گاڑھا ہو جائے اور سایہ فگن ہو سکے۔
سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
.
أَمَنَةًأ م ن Adding Soon
نُعَاسًان ع س
نُعَاس:نیند کی ابتدائی کیفیت ہے بمعنی غنودگی۔
نُعَاس، سِنَةٌ،
.
يَغْشَىغ ش و
استغشیٰ:کسی چیز کا دوسری چیز کو ڈھانپ لینا
استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
.
غَشِيَ:کسی چیز کی دہشت یا مرض کی وجہ سے یا کسی بھی وجہ سے بے ہوشی کے لیے عام لفظ ہے ۔
صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
.
طَائِفَةًط و ف Adding Soon
مِنْكُمْ Adding Soon
وَطَائِفَةٌط و ف Adding Soon
قَدْ Adding Soon
أَهَمَّتْهُمْه م م
ھَمَّ:اس ارادے پر سوچ بچار کرنا۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
أَنْفُسُهُمْن ف س Adding Soon
يَظُنُّونَظ ن ن Adding Soon
بِاللَّهِأ ل ه Adding Soon
غَيْرَغ ي ر
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
الْحَقِّح ق ق Adding Soon
ظَنَّظ ن ن Adding Soon
الْجَاهِلِيَّةِج ه ل Adding Soon
يَقُولُونَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
هَلْ Adding Soon
لَنَا Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الْأَمْرِأ م ر Adding Soon
مِنْ Adding Soon
شَيْءٍش ي أ Adding Soon
قُلْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
إِنَّ Adding Soon
الْأَمْرَأ م ر Adding Soon
كُلَّهُك ل ل
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
لِلَّهِأ ل ه Adding Soon
يُخْفُونَخ ف ي Adding Soon
فِي Adding Soon
أَنْفُسِهِمْن ف س Adding Soon
مَا Adding Soon
لَا Adding Soon
يُبْدُونَب د و
بَدَا:کسی دیہات یا جنگل میں رہنے کے لیے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
بَدْو:بدو: دیہات دور افتادہ مقامات کے لیے
قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
.
لَكَ Adding Soon
يَقُولُونَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
لَوْ Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
لَنَا Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الْأَمْرِأ م ر Adding Soon
شَيْءٌش ي أ Adding Soon
مَا Adding Soon
قُتِلْنَاق ت ل Adding Soon
هَاهُنَا Adding Soon
قُلْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
لَوْ Adding Soon
كُنْتُمْك و ن Adding Soon
فِي Adding Soon
بُيُوتِكُمْب ي ت Adding Soon
لَبَرَزَب ر ز Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
كُتِبَك ت ب
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
عَلَيْهِمُ Adding Soon
الْقَتْلُق ت ل Adding Soon
إِلَى Adding Soon
مَضَاجِعِهِمْض ج ع
مَضَاجِع:ہر ایسی چیز جس کے ساتھ انسان ٹیک لگا کر سستا سکے یا سو سکے۔ خواہ چارپائی اور بستر ہو یا کوئی اور چیز۔
مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
.
وَلِيَبْتَلِيَب ل و
بَليٰ:یہ آزمائش سخت قسم کی ہوتی ہے اور بالعموم ایسے واقعات سے ہوتی ہے جس سے دوسرے بھی دیکھ سکے یعنی حوادث سے ہوتی ہے۔
بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
اِبْتَليٰ:کسی چیز کو الٹ پلٹ کرنا یا حالات کو دگرگوں کر کے جانچنا۔
.
بَلَيَ (يَبْلٰي):کسی چیز کا بوسیدہ اور پرانا ہونا۔
بَلَيَ (يَبْلٰي)، وَهِيَ، رَمَّ، رَفَتَ، نَخِرَ،
.
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
مَا Adding Soon
فِي Adding Soon
صُدُورِكُمْص د ر Adding Soon
وَلِيُمَحِّصَم ح ص Adding Soon
مَا Adding Soon
فِي Adding Soon
قُلُوبِكُمْق ل ب
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
.
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
عَلِيمٌع ل م
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
بِذَاتِذ ا ت Adding Soon
الصُّدُورِص د ر Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com