قرآن مجيد

سورة الزخرف
وَالَّذِي نَزَّلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً بِقَدَرٍ فَأَنْشَرْنَا بِهِ بَلْدَةً مَيْتًا كَذَلِكَ تُخْرَجُونَ[11]
اور وہ جس نے آسمان سے ایک اندازے کے ساتھ پانی اتارا، پھر ہم نے اس کے ساتھ ایک مردہ شہر کو زندہ کر دیا، اسی طرح تم نکالے جاؤ گے۔[11]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَالَّذِي Adding Soon
نَزَّلَن ز ل
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
مِنَ Adding Soon
السَّمَاءِس م و
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
سماء، فلك،
.
مَاءًم و ه
مَآء:بمعنی پانی مجازاً استعمال ہوتا ہے۔
مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
.
بِقَدَرٍق د ر
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
خَرَصَ، قَدَّرَ،
.
فَأَنْشَرْنَان ش ر
اَنْشَرَ:مردوں کو اٹھا کر پھیلانے کے لیے
حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
.
نَشَرَ:اٹھنا اور پھیل جانا۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
اِنْتَشَرَ:مجمع کا متفرق ہونا اور اپنی اپنی راہ لینا ۔ (اپنے ارادہ سے)۔
اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
.
بِهِ Adding Soon
بَلْدَةًب ل د Adding Soon
مَيْتًام و ت Adding Soon
كَذَلِكَ Adding Soon
تُخْرَجُونَخ ر ج Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com