يَحْلِفُونَ بِاللَّهِ مَا قَالُوا وَلَقَدْ قَالُوا كَلِمَةَ الْكُفْرِ وَكَفَرُوا بَعْدَ إِسْلَامِهِمْ وَهَمُّوا بِمَا لَمْ يَنَالُوا وَمَا نَقَمُوا إِلَّا أَنْ أَغْنَاهُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مِنْ فَضْلِهِ فَإِنْ يَتُوبُوا يَكُ خَيْرًا لَهُمْ وَإِنْ يَتَوَلَّوْا يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ عَذَابًا أَلِيمًا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَا لَهُمْ فِي الْأَرْضِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ[74]
وہ اللہ کی قسم کھاتے ہیں کہ انھوں نے بات نہیں کہی، حالانکہ بلاشبہ یقینا انھوں نے کفر کی بات کہی اور اپنے اسلام کے بعد کفر کیا اور اس چیز کا ارادہ کیا جو انھوں نے نہیں پائی اور انھوں نے انتقام نہیں لیا مگر اس کا کہ اللہ اور اس کے رسول نے انھیں اپنے فضل سے غنی کر دیا۔ پس اگر وہ توبہ کر لیں تو ان کے لیے بہتر ہوگا اور اگر منہ پھیر لیں تو اللہ انھیں دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب دے گا اور ان کے لیے زمین میں نہ کوئی دوست ہوگا اور نہ کوئی مدد گار۔[74]
يَحْلِفُونَ | ح ل ف |
Adding Soon |
بِاللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
قَالُوا | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
وَلَقَدْ | |
Adding Soon |
قَالُوا | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
كَلِمَةَ | ك ل م |
كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . | كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔ كَلَّمَ، خاطب،
| | . | تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔ لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
| | . |
|
الْكُفْرِ | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
وَكَفَرُوا | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
بَعْدَ | ب ع د |
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
| | . |
|
إِسْلَامِهِمْ | س ل م |
اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔ تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
| | . |
|
وَهَمُّوا | ه م م |
ھَمَّ:اس ارادے پر سوچ بچار کرنا۔ اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
| | . |
|
بِمَا | |
Adding Soon |
لَمْ | |
Adding Soon |
يَنَالُوا | ن ي ل |
Adding Soon |
وَمَا | |
Adding Soon |
نَقَمُوا | ن ق م |
اِنْتَقَمَ:نقم کے معنی کسی چیز کو برا سمجھنا اور اس میں عیب دھرنا۔ عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
| | . | نَقَمَ:جو کسی خاص شخص کو بری لگے اور وہ اسے برداشت نہ کر سکے اگرچہ فی الواقعہ بات بری نہ ہو۔ نَکِرَ، نَقَمَ،
| | . |
|
إِلَّا | |
Adding Soon |
أَنْ | |
Adding Soon |
أَغْنَاهُمُ | غ ن ي |
غَنِيَ:طویل مدت تک آرام و اطمینان سے رہنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| | | غَنِیَ:غنی وہ ہے جسے کسی دوسرے کی احتیاج نہ ہو ، غنی کا تعلق زیادہ تر معاشی اموار سے ہے ۔ غَنِیَ، صَمَد،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
وَرَسُولُهُ | ر س ل |
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ اَرْسَلَ، بَعَثَ،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
فَضْلِهِ | ف ض ل |
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
فَإِنْ | |
Adding Soon |
يَتُوبُوا | ت و ب |
Adding Soon |
يَكُ | ك و ن |
Adding Soon |
خَيْرًا | خ ي ر |
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
لَهُمْ | |
Adding Soon |
وَإِنْ | |
Adding Soon |
يَتَوَلَّوْا | و ل ي |
وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
يُعَذِّبْهُمُ | ع ذ ب |
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
عَذَابًا | ع ذ ب |
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
| | . |
|
أَلِيمًا | أ ل م |
Adding Soon |
فِي | |
Adding Soon |
الدُّنْيَا | د ن و |
Adding Soon |
وَالْآخِرَةِ | أ خ ر |
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ آخرة،
| | . |
|
وَمَا | |
Adding Soon |
لَهُمْ | |
Adding Soon |
فِي | |
Adding Soon |
الْأَرْضِ | أ ر ض |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
وَلِيٍّ | و ل ي |
وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
نَصِيرٍ | ن ص ر |
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
| | . |
|