سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: فضائل و مناقب
Chapters on Virtues
11. باب فِي خَاتَمِ النُّبُوَّةِ
11. باب: مہر نبوت کا بیان
Chapter: ….
جابر بن سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت یعنی جو آپ کے دونوں شانوں کے درمیان تھی کبوتر کے انڈے کے مانند سرخ رنگ کی ایک گلٹی تھی۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 2142) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح مختصر الشمائل (15)
قال الشيخ زبير على زئي: (3644) سنده ضعيف / شمائل الترمذي: 17 فيه أيوب بن جابر ضعيف (د 247) والحديث صحيح دون قوله: ”غدة حمراء“ انظر صحيح مسلم (2344)
● صحيح مسلم 6085 جابر بن سمرة رأيت خاتما في ظهر رسول الله كأنه بيضة حمام ● جامع الترمذي 3644 جابر بن سمرة خاتم رسول الله يعني الذي بين كتفيه غدة حمراء مثل بيضة الحمامة