کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: فضائل و مناقب
Chapters on Virtues
12. باب فِي صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
12. باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے حلیہ مبارک کا بیان
Chapter: ….
جابر بن سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کا منہ مبارک کشادہ تھا، آپ کی آنکھ کے ڈورے سرخ تھے اور ایڑیاں کم گوشت والی تھیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الفضائل 27 (2339) (تحفة الأشراف: 2183) (صحیح)»
● صحيح مسلم | 6070 | جابر بن سمرة | ضليع الفم أشكل العين منهوس العقبين |
● جامع الترمذي | 3647 | جابر بن سمرة | ضليع الفم أشكل العينين منهوش العقب |
● جامع الترمذي | 3645 | جابر بن سمرة | في ساقي رسول الله حموشة لا يضحك إلا تبسما إذا نظرت إليه قلت أكحل العينين وليس بأكحل |
● جامع الترمذي | 3646 | جابر بن سمرة | ضليع الفم أشكل العينين منهوش العقب |