سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: علم اور فہم دین
Chapters on Knowledge
19. باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْفِقْهِ عَلَى الْعِبَادَةِ
19. باب: عبادت پر علم و فقہ کی فضیلت کا بیان۔
Chapter: ….
ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” مومن بھلائی سے ہرگز آسودہ نہیں ہوتا یہاں تک کہ وہ اپنے آخری انجام جنت میں پہنچ جاتا ہے
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 4056) (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (216) // والصواب (222)، ضعيف الجامع الصغير (4783) //
● جامع الترمذي 2686 سعد بن مالك لن يشبع المؤمن من خير يسمعه حتى يكون منتهاه الجنة