صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
وضو اور اس کی سنتوں کے ابواب کا مجموعہ
126. ‏(‏ 125‏)‏ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي تَرْكِ غَسْلِ الْعَقِبَيْنِ فِي الْوُضُوءِ،
126. وضو میں ایڑیوں کے نہ دھونے پر وعید کا بیان
حدیث نمبر: 162
Save to word اعراب
نا احمد بن عبدة ، نا عبد العزيز الدراوردي . ح وحدثنا يوسف بن موسى ، نا جرير ، كلاهما، عن سهيل بن ابي صالح ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " ويل للاعقاب من النار" نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا جَرِيرٌ ، كِلاهُمَا، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " وَيْلٌ لِلأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ"
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (خشک رہ جانے والی) ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔

تخریج الحدیث: صحيح مسلم


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.