عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی آنکھ میں جو اپنی جگہ باقی رہے لیکن بینائی جاتی رہے، تہائی دیت کا فیصلہ فرمایا۔
تخریج الحدیث: «سنن النسائی/القسامة 36 (4844)، (تحفة الأشراف: 8770) (حسن)» (یہ سند حسن کے مرتبہ تک پہنچنے کے لائق ہے)
Narrated Amr bin Suhaib: On his father's authority, said that his grandfather said: The Messenger of Allah ﷺ gave judgment that a third of the blood-wit should be paid for an eye fixed in its place.
USC-MSA web (English) Reference: Book 40 , Number 4550
قال الشيخ الألباني: حسن إحتمالا
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن مشكوة المصابيح (3502) أخرجه النسائي (4844 وسنده حسن)