وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، انه بلغه، ان عمر بن الخطاب" ارسل إلى الحارث بن هشام ان غدا يوم عاشوراء فصم، وامر اهلك ان يصوموا" وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ" أَرْسَلَ إِلَى الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّ غَدًا يَوْمُ عَاشُورَاءَ فَصُمْ، وَأْمُرْ أَهْلَكَ أَنْ يَصُومُوا"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہلا بھیجا حارث بن ہشام کو کہ: کل عاشورے کا روزہ ہے تو روزہ رکھ اور حکم کر اپنے گھر والوں کو وہ روزہ رکھیں۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى مصنفه» برقم: 9364 شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 617، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 35»