مسند احمد
441. حَدِیث خَالِدِ بنِ الوَلِیدِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حضرت خالد بن ولید رضی الله عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلم نے گھوڑے، خچر اور گدھے کے گوشت سے منع فرمایا ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة يحيى ابن المقدام بن معدي كرب، وبقية بن الوليد ضعيف يدلس تدليس التسوية